صبح سویرے اٹھتے ہی کیلا کھائیں اور پھر۔۔۔ وزن میں کمی کا بہترین نسخہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہ بتایا
نیویارک(نیوزڈیسک)اگر وزن کم کرنے کی خواہش ہے اور ساتھ کھانا بھی نہیں چھوڑنا تو یقین جانئے کہ یہ نسخہ آپ ہی کے لئے ہے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ صبح اٹھ کر ایک یا ایک سے زائد کیلے کھانے ہیں اور پیٹ بھرنے پر تازہ پانی کا ایک گلاس پی لینا ہے۔لیکن یاد رہے کہ آپ کو کسی بھی صورت رات8بجے کے بعد ڈنر نہیں کرنا اور رات کو سونے سے قبل کچھ بھی نہیں کھانا یا پینا۔ دوپہر کے وقت آپ چاہیں تو اپنی مرضی کا کھانا سلاد کے ساتھ کھاسکتے ہیں جبکہ سہ پہر کے وقت آپ چاہیں سنیکس کھا سکتے ہیں لیکن چپس اور آئس کریم سے پرہیز ضروری ہے۔شام تین بجے کے بعد کوئی بھی میٹھی چیز مت کھائیں جبکہ رات کے وقت کا کھانا سبزیوں سے بھرپور ہو۔Stay tuned with AMAZ INFO Team for such an awesome facts & Info!

Comments
Post a Comment