جگر کو زہریلے مواد سے پاک کرنا چاہتے ہیں تو صبح اٹھتے ہی اس قدرتی مشروب کا صرف ایک چمچ پی کر دیکھیں


برمنگھم (نیوز ڈیسک) جسم کی اکثر بیماریوں کا آغاز جگر کی خرابی سے ہوتا ہے اور اگر جگر درست طور پر کام کرتا رہے تو سارا جسم تندرست رہتا ہے۔ جگر کی صحت کیلئے اس کی باقاعدہ صفائی بہت ضروری ہے، جسے نہایت آسان طریقے سے محض ایک منٹ میں ممکن بنانے کیلئے یہ سادہ ترکیب پیش خدمت ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سڑک پر پیلے رنگ کے بورڈ پر حد رفتار لکھی ہو تو اس کا کیا مطلب ہوتاہے؟جواب آپ کو حیران کر دے گا ایک چمچ لیموں کے رس میں ایک چمچ زیتون کا تیل ملائیں اور اسے روزانہ صبح بیدار ہونے کے بعد پئیں۔ اب اس سے آسان نسخہ کیا ہوسکتا ہے؟ یہ نہ صرف آپ کے جگر کی صفائی کرے گا بلکہ کولیسٹرول، ہائیپرٹینشن، خون کی نالیوں کی رکاوٹ اور سوزش اور جوڑوں کے مسائل سے محفوظ رہنے میں بھی آپ کا مددگار ثابت ہوگا

Comments

Popular posts from this blog

شوگر اور دل کی بیماریاں،پاکستانیوں کے لئے بہت بری خبر آگئی

دنیا کے سب سے زیادہ صحت بخش پھل کون سے ہیں؟نام سامنے آگئے

Are You a Real Entrepreneur or Just a Fake?